💌 For You

Happy Brithday Zee❤️ 20 سال پہلے اللہ نے اتنی پیاری مخلوق کو دنیا میں بھیجا تھا… خیر ✨ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، کامیاب کرے اور آپ کے تمام خواب پورے ہوں ❤️ اور آپ جو چاہتی ہیں، جیسا چاہتی ہیں، اللہ اسے آپ کے حق میں بہتر لکھے 🤍

💖 And Then...

ایک لڑکی جس کے بارے میں جب بھی سوچوں خوشی کی ایک لہر آ جاتی ہے، جسے میں تقریباً 4 سال سے پسند کر رہا ہوں، اور جس کے بارے میں نہ سوچوں تو وہ اتنی ہی زیادہ دماغ میں آتی ہے، کیا کہہ سکتے ہیں اسے؟ جیسے میں نے کہیں پڑھا تھا: "اگر میں شاعر ہوتا تو تمہارے لیے دیوان لکھتا" — تو میں شاعر تو نہیں، لیکن اگر میں قلم ہوتا تو بس آپ کا نام لکھتا۔ مجھے نہیں پتا میں کیا کہہ رہا ہوں، مجھے بس اتنا معلوم ہے کہ مجھے آپ بہت اچھی لگتی ہیں، پسند ہیں مجھے آپ بہت، اور ہمیشہ رہیں گی۔ برتھ ڈے وش تو ہوئی نہیں یہ 😭🤦‍♂️ خیر، ہیپی برتھ ڈے! 🎂 اللہ پاک آپ کو میرے نصیب میں لکھے، آمین آمین، بغیر کسی مشکل کے۔ اور آپ کو ہمیشہ ہمیشہ میرے ساتھ خوش رکھے، اور مجھے آپ کے قابل بنائے، آمین۔

💖 For You

The Girl of My Dreams 💖